← ذوقِ جمال
1
وہ ہے کیا کیے جو خالی آقاؐ کے ہاتھ میں
ہے بے براکِ نعتِ خدائی اِس مِثال ہاتھ میں
2
روشنی پُھوٹنے لگی میرے جاں دِل و جاں سے مرحبا!
آئے گا آقاؐ کی جب پُر نُور جاں جھاتی⚠️ ہاتھ میں
3
مصطفٰؐے تشریف لائیں میرے گھر میں، اے خُدا!
میری بَخشِش کا جو فرماں اُن کے عالی ہاتھ میں
4
مُنتَظر مدت سے ہوں، اُن کی نِگاہِ لُطف کا
آئے گا کب نامہ فرخندہ حالی ہاتھ میں
5
کرتے ہیں تقسیمِ حکمِ حق سے تحت و زر
رکھتے ہیں پُنچ⚠️ عطا عالَم کے والی⚠️ ہاتھ میں
6
جب بہ چاہیں دیں، مانگے دیں ماتگ⚠️، یاقوت و گُہر
ہو نہ ختم اُن کے ہیں جو سلکِ لالی⚠️ ہاتھ میں
7
جب پلیں اِعمال ساؔجِد حشر کو میزاں پر
ہو مطا فردِ عمل⚠️ داعیں⚠️ سوالی ہا تھ میں