← ذوقِ جمال
خاتون جنت سلام اللہ علیہا
مقطع ↓1
علوؐ مرتبہ صلِ علی ، خاتونِ جنت کا
ملائک سے بھی بھاری پردہ تھا، خاتونِ جنت کا
2
خردکی حد سے ہے یہ درجہ وراء، خاتونِ جنت کا
خُدا کی ہے عطا ، رتبہ عَلا، خاتونِ جنت کا
3
زمیں میں کیا عرش بھی مِدحت کا سرا خاتونِ جنت کا
نبی خاتونِ جنت کا ' خُدا خاتونِ جنت کا
4
نفوس قدسیہ دُور سے تا پا سبز یزداں ہیں
عجب ہے فیضِ وہ سلسلہ خاتونِ جنت کا
5
پُچھپانے سے نہیں چیتے ، جہاں اِس گراس کے ہولے میں
یہ لعلی قفر ، رج ، بے بھا بھا خاتونِ جنت کا
6
جگر کے دردِ کی شانی دوا، اُن کی
رضا اللہ کی سرمایہ تھا خاتونِ جنت کا
7
ادائے شُکر کو ساؔجِد کہاں سے زِندگی لاؤں
کرم اِتنا بڑا مجھ پر ہُوا خاتونِ جنت کا