← ذوقِ جمال
جاں و دل کا اُجالا ہمارا نبیؐ
نُور یزداں⚠️ سراپا ہمارا نبیؐ
متن و دیباچہ ہیں دونوں ذاتیں ہم
کون ایسا ہے جیسا ہمارا نبیؐ
ملک چتے ہیں اتنے ہی فرماں روا
اور اُن سب کا آقا ہمارا نبیؐ
پابودی کریں دو جہاں آپؐ کی
دو جہاں کا ہے جَلا⚠️ ہمارا نبیؐ
مشکلوں میں وہی دُھگیری⚠️ کریں
دے غموں میں دلاسا ہمارا نبیؐ
اُن کی عظمت کے ہم کریں تذکرے
آئنہ ہے خدا کا ہمارا نبیؐ
جلوہ حق ہے ساجدؔ وجود آپؐ کا
ہے بڑی شاں والا ہمارا نبیؐ