ذوقِ جمال
1

جاں و دِل کا اُجالا ہمارا نبیؐ

نُور یزداں⚠️ سراپا ہمارا نبیؐ

2

متن و دیباچہ ہیں دونوں ذاتیں ہم

کون ایسا ہے جیسا ہمارا نبیؐ

3

ملک چتے ہیں اتنے ہی فرماں روا

اور اُن سب کا آقا ہمارا نبیؐ

4

پابودی کریں دو جہاں آپؐ کی

دو جہاں کا ہے جَلا⚠️ ہمارا نبیؐ

5

مشکلوں میں وہی دُھگیری⚠️ کریں

دے غموں میں دلاسا ہمارا نبیؐ

6

اُن کی عظمت کے ہم کریں تَذکِرے

آئنہ ہے خُدا کا ہمارا نبیؐ

7

جلوہ حق ہے ساؔجِد وجود آپؐ کا

ہے بڑی شاں والا ہمارا نبیؐ