ذوقِ جمال
1

عِزّتِ حق کی جھلکؔ، عِزّتِ رسُولؐ اللہ کی

میں ہے زعبِ خُدا، بیتِ رسُولؐ اللہ کی

2

مصطفٰؐے کے ذِکر کو رفعت خُداؐ نے خاص دی

نُورِ حق کا ہے اُفق، طلعتِ رسُولؐ اللہ کی

3

حاسدانِ کے رات دِن پلتے رہیں گے آگ میں

ذاتِ باری کی عطا، قُدرتِ رسُولؐ اللہ کی

4

لوحِ محفوظ اُن کے ہے پیشِ نظر، اور نہار

سر بہ سر حقِ کا کرمِ عِزّتِ رسُولؐ اللہ کی

5

اترانِ کو کہنے والے کے اُبھر ہو گئے

پھل رہی ہے، مستقل، عِزّتِ رسُولؐ اللہ کی

6

اُس کی قِسِمت میں رقم ہیں ہم دونوں جہاں کی

جس کے دِل میں ہے بسی، اُلفتِ رسُولؐ اللہ کی

7

اِس کرم کا شُکرِ حق، ساؔجِد ادا کیسے کروں

میرے لب پر ہے سدا مِدحتِ رسُولؐ اللہ کی