← ذوقِ جمال
مکاں لا مکاں انمی کے لیے
نشاں ، بے نشاں انمی کے لیے
یہ سارا جہاں انمی کے لیے
نہان اور عیاں انمی کے لیے
جگر اور جاں انمی کے لیے
یہ رگیں جان انمی⚠️ کے لیے
یہ دل اور جاں انمی کے لیے
یہاں اور وہاں انمی کے لیے
انمی پر صلوٰۃ پر سلام
زباں ہے روان انمی کے لیے
یہ باغ حسیں ، وہ عرش بریں
کراں تا کراں انمی کے لیے
یہ ساجدؔ انمی کا ہے خاکداں
یہ ہفت آسماں انمی کے لیے