← ذوقِ جمال
1
شاہِ حسن کا یہ دیار ہے
کیا ہی رنگ لیل و نہار ہے
2
جو خُدا کے نام کا ہم نشیں
وہی نام دِل کا قرار ہے
3
جو انیس ، غمزدہ جاں کا
وہ رسُولؐ ، حقِ حکمکار⚠️ ہے
4
مجھے ہر قدم پہ مصیبتیں
مِرے سر پہ میرا ہی بار ہے
5
کہیں جو درست کہیں نہ ہو⚠️
کریں جس میں عار نہ ناار⚠️ ہے
6
اہل حق کی جس پہ نظر رہے
وہ صفینہ⚠️ خیر سے پار ہے
7
یہ ہیں ساؔجِد ان کے ہی سمجھے
کہ خزواں بھی آج کے بہار ہے