ذوقِ جمال

عنوان: حرزِ جاں

عمر بھر اُن سے محبت کیجیے

اُن کی اطاعت کیجیے

اُن سے اخلاص اپنی خصلت کیجیے

''حرزِ جاں ذکر ذکرِ شفاعت کیجیے''

تار سے بچنے کی صورت کیجیے

تذکرہ اُنؐ کا بکثرت کیجیے

رات اور دن اُن کی مدحت کیجیے

یوں علاج دردِ کلفت کیجیے

''اُن کے نقشِ پا پہ نظرت⚠️ کیجیے''

آنکو سے بھنپ کر زیارت کیجیے