← ذوقِ جمال
حق کو ہے مقبول جس کی ہر دعا
فیضیاب اُس سے ہو ، بُوا⚠️ ہر بے نوا
دہر میں ہے مثل اُس کی ہر ادا
''ذات جس کی مظہر ذات خدا''
مرتے دم تک اُس کی مدحت کیجیے
خلوتیں جلوت⚠️ کے دفتر بھر گئیں
صورتیں کیا کیا دلوں میں بھر گئیں
مطوتیں⚠️ آقاؐ کی ہر سو بڑھ گئیں
''عرش پر جس کی سکائیں⚠️ چڑھ گئیں''
صدقے اس بازو و قوت کیجیے
شاد صحرا کے گلولوں پر ہو آنکھ
خندی⚠️ ، جنگل کے پھولوں پر ہو آنکھ
روشن ، اُلفت کے اُصولوں پر ہو آنکھ
''نیم و طیبہ کے پھولوں پر ہو آنکھ''
بلبلو! پاسِ نزاکت کیجیے