ذوقِ جمال
1

حال دِل اپنا سنانے کا نہیں

اِضطِراب جاں بتانے کا نہیں

وقت رونے اور رلانے کا نہیں

''اب تو آقاؐ منہ دکھانے کا نہیں''

کس طرح رفع ندامت کیجیے

2

کیا بُوا⚠️ شوق سفر ، ذوق نظر

سوچتا ہوں ، کیا بُوا وہ رہگذر

آرزو کے بگڑ گئے دیوار و در

''اپنے ہاتھوں خود لنا توڑ بیٹھے گھر''

سر پہ دعوائے بضاعت کیجیے

3

خُلد صورت عزم ، صَحرا ہو گیا

دِل بھی گویا زرد پتّا ہو گیا

میں مجری دُنیا میں تنہا ہو گیا

''کس سے کہیے کیا ، گیا ہو گیا''

خود ہی اپنے پر ملامت کیجیے