ذوقِ جمال

آپؐ قوتِ دل کی اور تاب و تواں

آپؐ سے آباد ہیں دونوں جہاں

آپؐ رحمت ، آپؐ سے مصلّے و اماں

''آپؐ ہم سے بڑھ کے ہم پر مہرباں''

ہم کریں جرمِ آپؐ رحمت کیجیے

شاعروں ، حق کے ادیبوں کو رضا

یاد رکھے جو خطیبوں کو رضا

دوستوں دل کے حبیبوں کو رضا

''جو نہ بھولا ہم غریبوں کو رضا''

یاد اس کی اپنی عادت کیجیے