← ذوقِ جمال
1
تیرا گھر خوشیوں سے آباد رہے
آئے گھر سے تیرے ، محبت ماں کی
2
جاں بڑی اتنی ہی روشن ہوگی
دِل میں جتنی ہو عقیدت ماں کی
3
حق سے توفیق طلب کر احمد⚠️
رہے زِندہ یہ روایت ماں کی
4
لبِ ساؔجِد پہ دُعا ہے احمد⚠️
تُجھ کو حاصل رہے نِسبت ماں کی
5
چھوٹا منہ نہ ، بات بڑی ہے ساؔجِد
کیا بیاں مجھ سے ہو عظمت ماں کی