ذوقِ جمال
1

سلسلۂ قادریہ امامیہ

2

یا اِلٰہی! رحم کر شانِ عَلا کے واسطے

سیّد الکونین حضرت مصطفٰؐے کے واسطے

3

مصطفٰؐے کی ہوحضوری اے خُدا! ہم کو نصیب

باب علمؑ حضرت مرتضٰے⚠️ کے واسطے

4

اپنے سیّد حسنؑ ہو رحمتِ باری عطا

جاں ہو جذبِ حق ، شہید کربلا کے واسطے

5

ٹوہی تو آئے نظر از بہرِ زمین العابدین

باقرؑ باقی حق ، نُور البقا کے واسطے

6

جعفر صادِقؑ کی خاطِر ہو عطا صِدق و یقیں

موتیؐ⚠️ ، کاظمؑ ، علی موسٰے رضاؑ کے واسطے

7

شاہ معروف اور سریّ شیخ عِرفاں کے وسیلے⚠️

مت ہے بے خود کر جنیدؑ⚠️ باجیا⚠️ کے واسطے

8

حضرت شبلیؑ⚠️ کی خاطِر دور ہوں آلام جاں

عبدالواحد صاحب نبود و عطا کے واسطے