ذوقِ جمال

سلسلۂ قادریہ امامیہ

یا الٰہی! رحم کر شانِ علا کے واسطے

سیّد الکونین حضرت مصطفیؐ کے واسطے

مصطفیؐ کی ہوحضوری اے خدا! ہم کو نصیب

باب علمؑ حضرت مرتضٰے⚠️ کے واسطے

اپنے سیّد حسنؑ ہو رحمتِ باری عطا

جاں ہو جذبِ حق ، شہید کربلا کے واسطے

ٹوہی تو آئے نظر از بہرِ زمین العابدین

باقرؑ باقی حق ، نور البقا کے واسطے

جعفر صادقؑ کی خاطر ہو عطا صدق و یقیں

موتیؐ⚠️ ، کاظمؑ ، علی موسٰے رضاؑ کے واسطے

شاہ معروف اور سریّ شیخ عرفاں کے وسیلے⚠️

مت ہے بے خود کر جنیدؑ⚠️ باجیا⚠️ کے واسطے

حضرت شبلیؑ⚠️ کی خاطر دور ہوں آلام جاں

عبدالواحد صاحب نبود و عطا کے واسطے