← محرابِ جاں
1
پائے شدؐ⚠️ کے بَین⚠️ سے صَحرا گُلستاں ہو گیا
ذرّہ اُن کی رنگبر⚠️ کا نجمِ تاباں ہو گیا
2
رخنۂ⚠️ دِل اُن کی کرمفرمائی سے ہے مندمل⚠️
لُطف سے اُن کے رفو چاکِ گریباں ہو گیا
3
دیدۂ مہر و عِنایَت جب ادھر مائل ہوا
بے سر و ساماں کے بھی جینے کا ساماں ہو گیا
4
مور بے مایہ کی صورت حیثیت جس کی تھی گُل⚠️
آج اُن کی مہربانی سے سلیمان ہو گیا
5
شُکرِ حق افسونِ غم ٹوٹا بلیطان⚠️ درود
خاطِرِ مُضطَر⚠️ کی پیاری کا دَرماں ہو گیا
6
جو بِیاباں تھا وہ اُن کے فیض سے گُلشن بنا
دردِ ہجراں سے جو دِل گریاں تھا خنداں ہو گیا
7
ہے یہ ساؔجِد مصطفٰےؐ کا خاص فیضانِ کرم
اس مِرے تاریک گھر میں بھی چراغاں ہو گیا