← محرابِ جاں
1
بے تَصوُّر شدِّ⚠️ مومنین کا مقدّم ایسا
بے خبر جاں ہوئی دِل ہوا ہم تم⚠️ ایسا
2
حق کے محبوب کے ہونٹوں کی وہ دِلکش جنبش
عالَم نے نہیں دیکھا تبسّم ایسا
3
اُن کی رافت سا خنک سایہ کوئی اور نہیں
زمزمِ لُطف ساں اُن کے ہے کہاں شبنم⚠️ ایسا
4
شش جہت میں میں فقَط ایک ہی جلوہ دیکھوں
بھول جائے مجھے اے کاش یہ "ہم تم" ایسا
5
دیکھیں حیرت سے مجھے روشن و تاباں چہرے
میری تقدیر کا روشن ہو یہ انجم ایسا
6
نہ رہے پیشِ نظر کوئی تعیّن کا حِجاب
موجزن دِل میں ہو مَستی کا تلاطم⚠️ ایسا
7
ہے خُودی میں یہ مِری زِندگی گزرے ہے⚠️ ساؔجِد
بھر دے دامانِ طلب چشمِ ترحّم ایسا⚠️