← محرابِ جاں
1
چارہ اُن کے در پہ ہے ہر بے سر و ساماں کا
ہے وہیں ساماں دِلِ بیمار کے دَرماں کا
2
وزن تھا میرے گناہوں کا بہت بھاری مگر
جس پہ نام اُن کا تھا وہ پلڑا جھکا میزان کا
3
پہلے بھی اُن کے کرم سے آرزو پوری ہوئی
پھر بھی وہ دامَن بھریں گے لُطف سے ارماں کا
4
بالمولیٰ⚠️ ہو گئی جس کو زیارتِ مرقبا⚠️
حال ہے کچھ اور ہی اس دیدۂ حیران کا
5
مرتبہ عالَم میں اُن کا بے مِثال و بے نَظِیر
کوئی پیغمبر نہیں ہم پایہ اُن کی شان کا
6
جس طرح کی تھی شبِ مِعراج حق نے بات
کہنے نہیں کھلتا کہ تھا موضوع کس عنوان کا
7
ہے مِرے دِل کی خُوشی ساؔجِد نبیؐ کا ذِکرِ پاک
فقَط نام آپ کا سرمایہ میری جان کا