← محرابِ جاں
سربسر نورِ خدا جاں سجا⚠️ آیا
شکلِ انسان میں قرآن سرایا⚠️ آیا
دل کی دنیا میں مرے غلد⚠️ کا جھونکا آیا
جب نگاہوں میں مری عقیدہ⚠️ خضری آیا
شاد و آباد کیا اس کو بدفیضان نظر
آپ کے سامنے جب کوئی بھی روتا آیا
بے دیار آج وہی زوکش⚠️ جنّت لاریب
شجر⚠️ عالم کو نظر گُل جو تھا صحرا آیا
آبِ زمزم کو جو دیکھا تو ہوا یہ معلوم
رحمتِ حق کا مرے سامنے دریا آیا
جلوۂ حق سے دل و جاں کو منوّر کرنے
بزمِ آفاق میں محبوبِ خدا کا آیا
مرحبا! پیکرِ رحمت کی وہ آمد ساجدؔ
ہرکہ اسمِ خدا بسم⚠️ نہ تنہا آیا