← محرابِ جاں
1
جو شَرق و غَرب سے آئے ہیں قافلے سارے
نبیؐ کے شہرِ مقدّس میں آ ملے سارے
2
خُدا کی رحمت و قدرت کا مظہرِ اعظم
ہیں منتہی⚠️ اسی پَیکر پہ سلسلے سارے
3
گِرہ کشائی کرے کی نِگاہِ لُطفِ کریم
ہیں اُن کے سامنے میرے معاملے سارے
4
یہ اُن کا لُطف ہے اُن کی ہی مہربانی ہے
جو غم سے کرتا ہے یوں دِل مقابلے سارے
5
خُدا کا وعدہ ہے قُرآن کی خلافت کا
خُدا کی سِمت سے آئے مِرا⚠️ سلے سارے
6
نبیؐ کے آنے پہ اِنعام قدر قدرا اُنہے⚠️
جہاں کُفر کے ایوان گھنٹے⚠️ پلے سارے
7
بفضلِ حق میرا دِل اب بھی شاد ہے ساؔجِد
ملیں گے حشر کے دِن اور بھی پلے سارے