← محرابِ جاں
1
عِشق ہوتا ہے جن کے سینے میں
وہ ہیں آنکھوں مہر⚠️ مدینے میں
2
ہے لفظوں⚠️ میں آج تک خُوشبو
وہ جو تھی آپ کے پسینے میں
3
پیکراں بحر کا ہے آپ دلال
جانِ عالَم⚠️ کے آئینے میں
4
دسترسِ رحمت میں کیا نہیں اُن کے
کیا نہیں آپ کے خزینے میں
5
موج و گرداب کا اُنہیں کیا ڈر
بیٹھے اُن کے ہیں جو سفینے میں
6
رحمتیں بے حِساب نبیؐ کی ہیں
اُن کے میلاد کے مہینے میں
7
سارا اُن کا کمال ہے ساؔجِد
ہے بھنور⚠️ خاک مجھ کمینے میں