← محرابِ جاں
رحمتِ عالَم
مقطع ↓1
رحمتِ عالَم صاحبِ کِبریا
دافعِ رنج و الَم غم و کرب و بلا
2
سرودِ دیں⚠️ رَہبَر راہِ ہدیٰ
ابتدا عالَم کی ہے اور انتہا
3
بن کیا جنّت وہ صَحرا و دشت کا
بچا کیا جس پہ کبھی کا بھورا⚠️
4
جس نے کی اُن سے محبت ہو گیا
وہ زمانے کا بلالِ دربا⚠️
5
اُن کا ذاکر وقت کا عارِف ہوا
ہر غلام اُن کا ہوا حق آشنا
6
چہرہ اُن کا آئنہ ہے حق نما
چھوڑ کر اُن کو نہیں ملتا خُدا
7
خَلق سے ساؔجِد جُدا کب حق ہوا
مِرے⚠️ ہیں ہیں سمَجھ دونوں جُدا