← محرابِ جاں
نعمت ہے دو جہاں کی دیدار آپ کا
نورِ خدا ہے حُسنِ نگار آپ کا⚠️
پڑ جائیں مانند دھوپ کی جاں سوز شدّتیں
قسمت میں گر ہو سایۂ دیوار آپ کا
سارے جہاں کی تازگی اس میں جا گئی⚠️
بلا سدا بہار ہے گلزار آپ کا
شو بار جس سے آگہی کی شمعِ دل فروز
سینہ ہے وہ خزینۂ اسرار آپ کا
اللہ نے سجائی ہے برکات کی دکاں
دن رات پُر بجھم⚠️ ہے بازار آپ کا
دستِ کرم نے بھر دیے دامن تھی جو تھے⚠️
برسا ہے خوب ابرِ گہربار آپ کا
ساجدؔ یہ خدا رہے اِن گیسوؤں کی چھاؤں
پیشِ نظر ہو جلوۂ رخسار آپ کا