محرابِ جاں

وہ ذاتِ خداوند کا مظہرِ اللہ

محبوبِ خدا نور کا پیکرِ اللہ

لیتا ہے خراجِ اُن کا گدا تاجوروں سے

کیا خُوب گدا کا ہے مقدّرِ اللہ

پیوست ہے دلپذیر سے جو شاہِ رُسل کی

یاقوت سے بہتر ہے وہ پتھر اللہ

واللہ نظیر اُن کی زمانے میں نہیں ہے

کوئی بھی نہیں شاہ کا ہمسر اللہ

داس⚠️ میں چھپائیں گے ہمیں رحمتِ عالم

جب ہوگی پا⚠️ شورشِ محشر اللہ

جس وقت کھلے گا میرا دفتر اللہ

جو⚠️ میرے رسولؐ کون بچائے گا سزا سے

ساجدؔ کو ہے درکار نظر اُن کے کرم کی

دلِ شام و سحر اس کا ہے منتظرِ اللہ