← محرابِ جاں
1
رُخِ نبی کی جھلک روشنی کی بات کریں
جو دِل سے محوِ ہو اُس خُوشی کی بات کریں
2
جہاں میں عام کریں شرحِ حرف او ادنیٰ⚠️
اَزَل کے روز کی اُس دوستی کی بات کریں
3
خار و مَستی و حسن و جمال اور خُوشبو
خُدا کے نُور کی جلوہ گری کی بات کریں
4
بڑے جو اُسے بھی دُعا سے یاد کریں
رضائے حق کے لیے آشتی کی بات کریں
5
جو کائنات کا ہے حُسنِ حق کا ہے محبوب
خُدا کے مظہرِ کامِل نبی کی بات کریں
6
نبی کی آل کی اُلفت سے بزمِ جاں روشن
حسین، زہرا حسن اور علی کی بات کریں
7
مِرا اِمام مُعصیری⚠️ ہے بالیقیں ساؔجِد
بہ ایں حوالہ مِری شاعری کی بات کریں