نور و سرور

ثانی نبیؐ کا کوئی نہ کوئی مثیل ہے

وہ ربِّ وحدۂ کی حقیقی دیل ہے ⚠️ [دیل: شاید "ذیل" یا "دلیل"]

اُن کے کرم سے میرے گزرتے ہیں رات دن

وہ میرا سرپرست ہے میرا کفیل ہے

اللہ کے اُن کے پیکرِ نوری کا وہ جمال

پرتو سے جِس کے صورتِ عالم جمیل ہے

اُن کا کرم ہے بزمِ دل و جاں کی روشنی

فیضانِ اُن کا زندگی کا تسلیل ہے ⚠️ [تسلیل: شاید "تکمیل" یا "تسہیل"]

خالق ہی جانتا ہے مقامِ نبیؐ ہے کیا

مبہوت و سرخیدہ کھڑا جبرئیلؑ ہے

اِس عمر مختصر میں کیا کوئی رقم کرے

رُوداد اُن کے حُسن کی بے حد طویل ہے

ساجد بنام سیّدؐ عالم درود بھیج

کیسی ہی کیوں نہ تیری طبیعت علیل ہے