← رباعیاتِ ساجد
پیر مہر علی شاہؒ
دل مہر علی شاہؒ پہ سو جاں سے نثار
اس طرح ہوئے آپ خوشا گوہر بار
''حق بینوں کی رہ سے ہے گزر جب سے مرا
خود بینی کے مذہب سے ہوں یکسر بیزار''
دل مہر علی شاہؒ پہ سو جاں سے نثار
اس طرح ہوئے آپ خوشا گوہر بار
''حق بینوں کی رہ سے ہے گزر جب سے مرا
خود بینی کے مذہب سے ہوں یکسر بیزار''