شوقِ فراواں

بلند تر ہے فلک سے ہے جا مدینے کی

عظیم شان ہے صلّ علیٰؐ مدینے کی

ہیں زائروں کے دل و جاں سرخوش و سرشار

ہوائے خلد ہے یہ بادِ صبا مدینے کی

بہار سکندِ⚠️ خزینِ⚠️ خضری⚠️ ہے مدام

فضا بہاراں بہاراں سدا مدینے کی

ہے تکیہ گاہِ جہاں باپِ نبیؐ بارگاہِ نبیؐ

حسین بات ہے یہ دل میں بسا⚠️ مدینے کی

تمام عمر درِ شاہِ پر متیّم رہیں

مریں تو خاک بنیں اے خدا! مدینے کی

ہر ایک چیز مدینے کی ہے بہت بہت

عجیب دیتی ہے ہر شے مزا مدینے کی

فضائے شہرِ نبیؐ عطر بیز ہے ساجدؔ

ہر اک گھڑی ہے بڑی جاں فزا مدینے کی