← شوقِ فراواں
1
رسُولؐ کی پاک جاں بخشی گناہگاروں کی
ہے یادِ دِل میں مدینے کی شاہراہوں کی
2
گناہگاروں کو حق سے وہ بخشوَائیں گے
گزارشات سنیں گے وہ رو سیاہوں کی
3
اُجالتے ہیں وہ نفوس یہ گداؤں کے
سنوارتے ہیں وہ تقدیر بادشاہوں کی
4
درود خواں ہیں اپنی نظر میں رکھتے ہیں
حضورؐ سنتے ہیں فریاد دادخواہوں کی
5
خُدا سفید کرے گا سیاہِ فردِ عمل
ڈھٹلی⚠️ گی ساری سیاہی مِرے گناہوں کی
6
نبیؐ کی بزم میں جاتے ہیں با ادب جبریل
وہاں رسائی ہے بشواش⚠️ سچ گلاہوں⚠️ کی
7
کہاں سے آئیں گے ساؔجِد نظافت⚠️ و رودی⚠️
کہ حالِ آج وگرگوں⚠️ ہے درگاہوں کی