← شوقِ فراواں
مرحبا اعلیٰ⚠️ و صلّاؐ شاہِ دیں پیدا ہوئے
شکر حق محبوبِ رب العالمین پیدا ہوئے
مظہرِ یزداں⚠️ شفیعُ المذنبیں پیدا ہوئے
خاکدانِ ارض سے سدرہ نشیں پیدا ہوئے
کم نہ خوشِ⚠️ خلق و غیرِ اور میں ہے بسی
رحمۃٌ للعالمین صادق⚠️ امیں پیدا ہوئے
چرخِ نیلی فام اُن کے نور سے ہے ضو فشاں
غیرتِ عرشِ بریں خوشیِ⚠️ زمیں پیدا ہوئے
ہر صفت جس کی ہے ہر وصف لاایزال
حق عیاں⚠️ جس سے ہو وہ ختمُ المرسلیں پیدا ہوئے
آپؐ سے ظاہر ہوئی رویتِ جمالِ ذات کی
دیدۂ حق مانند کا وہ یقیں⚠️ پیدا ہوئے
نعتیں ساجدؔ ہیں مثل آفاق کی گل عالمیں⚠️ کے لے
آپؐ ہی کے واسطے گُل عالمیں⚠️ پیدا ہوئے