← شوقِ فراواں
بُرے آقاؐ ! ہے مدّت سے یہ دل وقفِ الم میرا
جو چاہیں آپؐ روشن ہو یہی بھی دل جوں حرم میرا
کیا آلام کی یورش نے بھج کو نیم جاں کا کمزور دیا
مدد کو آئے مولیٰ! تجھکو ہے دم میرا
خداوندا ! بنامِ مصطفیٰؐ ہوں ملتجی تجھ سے
رہو اخلاص پر دائم رہے ثابت قدم میرا
محمدؐ مصطفیٰؐ ہیں خیر خلقِ اللہ عالم میں
محمدؐ مصطفیٰؐ ہیں حق کی قسم میرا
محمدؐ کعبہ دل ہیں محمدؐ قبلہ جاں ہیں
ذرا بھی ہو نہیں سکتا بھی ایمان کم میرا
مٹا دے گا خدا اُس کی سیاہی آپؐ رحمت سے
ملانگ نے کیا فرد و عمل جو بھی رقم میرا
ہنقِ شاہِ عالم ذورِ ساجدؔ ظلمتیں ہوں گی
یقیناً دل یہ ہو جائے گا آزادِ الم میرا