← شوقِ فراواں
سنگِ طیبہ سے یہ لعل یعنی خوب نہیں
باد یثرب سے ہوائے چنی⚠️ خوب نہیں
غیر از یادِ نبیؐ خاک ہیں خوشیاں ساری
غیر از یادِ خدا چھاؤں چھپی⚠️ خوب نہیں
پھر تو ممکن ہی نہیں بات ہے قسمت کی
نسبتِ شاہِ نبیؐ گر بات بنی خوب نہیں
وصفِ محبوبِ اَلٰی کا بیالوا⚠️ خوب کریں
مجلس کے بولیں کہ یہاں گم تھنی⚠️ خوب نہیں
میری سرکارؐ مدد کرتے ہیں ناداروں کی
غم کے مارے کے دل شکنی⚠️ خوب نہیں
گر نہیں داغ محبت تیرے دل کا روشن
ہو تیرے پاس جو ہیرے کی کنی⚠️ خوب نہیں
ساجدؔ اب اپنے وطن کے لیے باندھیں سامان
عبید⚠️ پیری میں غریب الولنی⚠️ خوب نہیں