← شوقِ فراواں
1
ہے ہجومِ کیف و مَستی شاہِؐ دیوانہ میں
زمزمِ عِرفانِ شاہؐ کے پیمانہ میں
2
نُور ہوتا ہے دِلِ عشاق کے غم خانہ میں
جس طرح چھپا ہو سنجؔ⚠️ پوشیدہ کسی دیوانہ میں
3
جوہرِ حکمت جو ہے سُلطانِؐ دیوانہ میں
اُس کا ذرہ بھی نہیں فلاطوں کے نہیں فرزانہ میں
4
سوختن⚠️ ہے شمع و پروانہ کی قدر مشترک
ہے تمنائے خُوش گُل⚠️ کے مرنے کی دیوانہ میں
5
جزو ہو سکتا نہیں ہے فطرتاً گُل سے جُدا
معدنِ گوہر سراپا ہے نِہاں ذرِ دانہ میں
6
آپؐ کے مشتاق بھرتے ہیں خُوشی کی جھولیاں
نُورِ پینا⚠️ ہے سراپا نُورِ کاشانہ میں
7
مصطفٰےؐ کے شہر میں ساؔجِد سُکوں کا سانس لیں
ہم رہیں گے تا کیے اس کوثرِ⚠️ بے گانہ میں