شوقِ فراواں

یوں کس نے کیا دہر کو تجویزِؐ⚠️ دکھا دو

اُن جیسا نبیؐ صاحبِ توقیر دکھا دو

جس خانہ دل میں ہیں خموست⚠️ کے اندھیرے

ذکرِ شہِؐ دیں کی اُسے تجویر⚠️ دکھا دو

عالم ہے تحلّی گاہ اسما کا فقط نام

پہچان کو جیسے کوئی تصویر دکھا دو

اللہ کی رحمت سے ملی سب کو خلاصی

بر نامِ نبیؐ تامہ تفسیر دکھا دو

بچیں ہیں شاہِؐ والا کو درودوں کے تحائف

دنیا کو اِس اکسیر کی تاثیر دکھا دو

بے چین جو دن جو رات زیارت کے لیے ہے

عالم کو شہِؐ حُسن کا تجبیر⚠️ دکھا دو

ساجدؔ میرا ایمان حسینؒ اور حسنؒ ہیں

گر پہنچے کوئی اُس کو یہ تحریر دکھا دو