← شوقِ فراواں
1
روضہ سیدؐ ابرار نظر آتا ہے
رونشیں⚠️ عالَم اَنوار نظر آتا ہے
2
کیا نظر بخش و دِل آویز یہ دکھائیں ہیں
خوب طَیَّبہ کا ہے بازار نظر آتا ہے
3
ہر گردین⚠️ حرمِ حصن⚠️ میں ہے گنوں سر بیٹھا
ہر کوئی واقف آسرار نظر آتا ہے
4
گردنیں اُنس و ملائک کی ادب سے جھم⚠️ ہیں
سامنے وہ در سرکار نظر آتا ہے
5
جس کے ہیں زنب کر خوب سنہرا پگا⚠️
خاص وہ خادم دربار نظر آتا ہے
6
شاہؐ آفاق کی سنت ہے اُسے دِل سے عزیز
دیں کا بھی ہوادار نظر آتا ہے
7
لاکہ⚠️ دیوانہ محبت میں ہو ساؔجِد کوئی
آپؐ کے در پر وہ ہشیار نظر آتا ہے