← شوقِ فراواں
کریں اللہ کو دل کو جس کا حسن نیت سے
دل تاریک ہو روشن نبیؐ کے قرب نسبت سے
در خیر اُلوری⚠️ سے بھڑتے ہیں رحمت سے ہم دامان
گزرتے ہیں خوشی سے دن شاہؐ دیں کی عنایت سے
بغیر سے سیدؐ لولاک سرتا لگتا
خدا تک ہر کوئی پہنچا محمدؐ کی وساطت سے
کلاہوں اور خرقوں کی نمائش ہے بسکہ نہیں
جو پہنچا آپؐ تک پہنچا فقط اُن کی اطاعت سے
تصور سے بڑی آسانیاں ہیں راہ منزل کی
سلام آنے پیام آئے یہ ہے ممکن ریاضت سے
درود اُن پر پڑھیں اللہ سے قرب پائیں گے
دل و جاں میں ہمیں بھگتے⚠️ ہیں آنؐ کی چشم رحمت سے
شرف حق کی محبت کا ملا صادق کو ساجدؔ
امیر انبیاؐ محبوبؐ داور کی رفاقت سے