شوقِ فراواں
1

ہے جتا⚠️ کے برگ میں رنگِ شہادت نِصف نِصف

سبز زہر⚠️ اور سرخ خوں دونوں کی رنگت نِصف نِصف

2

خُلد سے آیا تھا شمشیر اور شمشیر⚠️ کا لباس

عید کے دِن امر و اختر⚠️ کی نِسبت نِصف نِصف

3

نِصف سے اُوپر حسن اور نِصف سے پنجے⚠️ حسین

جِسمِ شہِ⚠️ سے دو نواسوں کی شہادت نِصف نِصف

4

تھے حسینؓ ابنِ علی مسکیں حسن تھے پُر شکوہ

تھی فطیراں⚠️ کا شاہانہ طبیعت نِصف نِصف

5

کربلا میں شہِ حسین اور ہیں مدینے میں حسن

بٹ گیا سلطنتیں⚠️ میں فیضِ امامت نِصف نِصف

6

دونوں درگاہوں سے بھرتا ہوں میں دامانِ مراد

مجھ کو ہوتی ہے عطا رحمت کی دولت نِصف نِصف

7

اِک نظر سے دیکھتا ہوں اُن کی آلِ پاک کو

دِل میں ہے ساؔجِد مِرے اُن کی عقیدت نِصف نِصف