← شوقِ فراواں
بسرِ⚠️ حضورؐ کا سر روئے زمیں نہیں
تعلیقِ⚠️ پا سے بڑھ کے یہ عرش بریں نہیں
جس میں مزا ہو اُن کے سخن کی مثاس⚠️ کا
بازار میں جہاں کے وہ اچھیں⚠️ نہیں
مقدار⚠️ ہیں اُمورِ شریعت کے آئینہ⚠️
ایسا جہاں میں کوئی بھی سلطاں ویسی⚠️ نہیں
ہر ایک غلامِ آپؐ کا فرخندہ بخت ہے
رخشندہ⚠️ دل نہیں کہاں روشن جبیں نہیں
اُن کا درود خواں ہے خدا کی اماں میں
اُن پر درود کس طرح حُسن حسین⚠️ نہیں
محوِ خیالِ مصطفیٰ سرمست ہے مدام
مشغولِ یادِ آپؐ کا ہرگز حزیں نہیں
شہرِ نبیؐ کی آب و ہوا دل نواز ہے
ایسی فضائے جاں فزا ساجدؔ کہیں نہیں