← شوقِ فراواں
1
ملا فیض مسیحائی انہیؐ سے ابنِ مریم کو
شِفا دیں سے شِفا ہو گی ہری بھی جاں پُرغم کو
2
خُدا نے خُلد دی کوثر⚠️ دیا علمِ لدنی بھی
خزانے بکریاں بخشے گئے شاہِ مکرم کو
3
سبھی آلائشیں⚠️ ذہلقی⚠️ ہیں اس سے داماں دِل کی
شِفا پائے کرے جو نوشِ جامِ آبِ زمزم کو
4
اگر نبیوں کے آقاؐ کی مجھے ہو خاکِ ذر⚠️ حاصل
کروں تقسیم یاروں میں اس اِکسیرِ اعظم کو
5
قسمِ اللہ کی محبوبِ حق ہی کی بدولت ہے
شرفِ اللہ نے بخشا⚠️ جو اولادِ آدم کو
6
شیؐ والا خُدا کی نعمتیں تقسیم کرتے ہیں
نبیؐ کے ہاتھ سے نعت ملی ہے دِلوں عالَمِ کو
7
حسین ابن علی ساؔجِد مِرے ایمان کی جاں ہیں
خُدا رکھتے سلامت آپؐ کے پُرنور پرچم کو