شوقِ فراواں

صلّ علیٰ⚠️ کے جہاں میں گُل و نسترن کی یو

یہ یو⚠️ ہے اُن کی بادِ نسیمِ چمن کی یو

قرآن کی تجلیاں پہنچیں کہاں کہاں

پہلی حدیثِ حضرت شاہِ زمن کی یو

خوشبوئے نبیؐ کے شہر کی گلیوں میں ہے بسی

آتی ہے آج بھی یہاں نشکبِ نختن⚠️ کی یو

عود اور نفک⚠️ و عنبر و وردِ ارد و بزمِ درود

جبِ روسولؐ⚠️ پاک کے داغ کبھی یو

عنبر فشاں جہاں میں گیسوئے رسولؐ کے

آتی ہے بزمِ پاک سے طرفِ سمن کی یو

سوئے قلک⚠️ گئے تھے پہن آسی⚠️ پیرہن جو حضورؐ

ہم کو بھی ہو نصیب ایسی پیرہن کی یو

عالمِ کی چھ⚠️ جہات میں ساجدؔ انہیؐ کا نور

پھیلی ہوئی جہاں میں ہے اُن کے وطن کی یو