شوقِ فراواں
1

صلّ علیٰ⚠️ کے جہاں میں گُل و نسترن کی یو

یہ یو⚠️ ہے اُن کی بادِ نسیمِ چَمن کی یو

2

قُرآن کی تجلیاں پہنچیں کہاں کہاں

پہلی حدیثِ حضرت شاہِ زمن کی یو

3

خوشبوئے نبیؐ کے شہر کی گلیوں میں ہے بسی

آتی ہے آج بھی یہاں نشکبِ نختن⚠️ کی یو

4

عود اور نفک⚠️ و عنبر و وِردِ ارد و بزمِ درود

جبِ روسولؐ⚠️ پاک کے داغ کبھی یو

5

عنبر فِشاں جہاں میں گیسوئے رسُولؐ کے

آتی ہے بزمِ پاک سے طرفِ سمن کی یو

6

سوئے قلک⚠️ گئے تھے پہن آسی⚠️ پیرہن جو حضورؐ

ہم کو بھی ہو نصیب ایسی پیرہن کی یو

7

عالَمِ کی چھ⚠️ جہات میں ساؔجِد انہیؐ کا نُور

پھیلی ہوئی جہاں میں ہے اُن کے وطن کی یو