← اُن کی یاد اُن کا خیال
1
نُورِ جمال نے مِرا دِل جھنجھوڑ دیا ⚠️
اِک بے نَوا کے گھر کو شبِستاں بنا دیا
2
اُن کے کرم نے منزِلِ تمنّا ہرا کیا
اُجڑا ہوا دیار تھا میرا، بسا دیا
3
پردہ میاں خالِق و مخلوق اُٹھا دیا
حق کے نبیؐ نے بندوں کو حق سے ملا دیا
4
آئی بفیضِ شاہ، رگِ جاں میں سرخوشی
سیاہ نصیب انہوں نے چمکا دیا
5
صورت سے اُن کی جلوۂ مُطلِق ہوا عَیاں
معنیٰ کا اُن کی صوت نے بکھر پٹا ⚠️ دیا
6
پہنچے وہ عرش سے بہت آگے اِک آن میں
رتبۂ بشر کا پرچمِ فلَک میں بڑھا دیا
7
ساؔجِد دکھا کے شاہ نے اپنا رُخِ حَسِیں
قلبِ جہاں پہ حُسن کا پیمانہ ⚠️ بٹھا دیا