اُن کی یاد اُن کا خیال
1

ہم آفتاب کو گُلِ قمر کو دیکھتے ہیں ⚠️

نبیؐ کی ذات میں حق کے اثر کو دیکھتے ہیں

2

ادھر کو دیکھتے ہیں یا اُدھر کو دیکھتے ہیں

تمام نُور نبیؐ ہے جدھر کو دیکھتے ہیں

3

ہیں دونوں جنّتیں اُن کے مقصودِ رحمت کی

ہم اہلِ دِل کو بھی اہلِ زر کو دیکھتے ہیں

4

ہم اپنے فردِ عمل کو ذرا نہیں دیکھیں

ہم اُن پہ کے عفو و کرم کی نظر کو دیکھتے ہیں ⚠️

5

بیاد گیسوئے مشکیں نظر ہے غلط پہ ⚠️

بیاد رُوئے مُنوّر سحر کو دیکھتے ہیں

6

شہرِ رُسُل کی زیارت خُدا کا ہے دِیدار

خُدا نگر ہیں جو خیر البشر کو دیکھتے ہیں

7

جو شخص نعت سرا ہے خلوص سے ساؔجِد

بحمدِ نِیاز ہم اُس نفرِ گر کو دیکھتے ہیں ⚠️