← اُن کی یاد اُن کا خیال
1
ہو گا مِرے گھر میں قدم اور زیادہ
برسے گا ابھی اور کرم اور زیادہ
2
وراں ہے ابھی کشتیِ تمنّا مِرے دِل کی
آنکھوں میں ابھی چاہیے نم اور زیادہ
3
پڑھتا ہوں درود اُن پہ تَصوُّر لئے اُن کا
یوں آتا ہے دم میں مِرے دم اور زیادہ
4
رنج پھیرتے ہیں مجھ سے جہاں والے یہ جنتا ⚠️
کھنچتا ہے یہ دِل سُوئے حرم اور زیادہ
5
تنہائی میں یادِ اُن کی مزا دیتی ہے کچھ اور
خُوش ہوتے ہیں اس حال میں ہم اور زیادہ
6
خالِق کے خزانے کے ہیں قائم شہِ والا
ملتا ہے جو مانگے کوئی کم اور زیادہ
7
ساؔجِد نہیں گرچہ عِنایات کا در بند
وا اُس پہ ثناؤِ اُمم اور زیادہ ⚠️