← اُن کی یاد اُن کا خیال
1
پرتوِ اسمِ خُداوندِ بشر کی صورت
اسمِ کی انجلِ عظمیٰ کے اثر کی صورت ⚠️
2
سر بسر نُورِ خُدا پَیکرِ دِلکش اُن کا
جلوہ ریز اُن سے ہے شمس و قمر کی صورت
3
اُن کا ہے لُطف و کرم یاد و بہاراں کا سماں
اُن کی رعنش سے عَیاں برق و شرر کی صورت ⚠️
4
ہو خُدا گیر جب اُس جلوۂ رحمت سے بہار
تب نظر آئی ہے باغوں میں شجر کی صورت
5
شیعہ میں فیض ہے یہ صلِّ علیٰ کا شامِل ⚠️
مستند بات یہ روشن ہے ثمر کی صورت ⚠️
6
آج بھی چشمِ تَصوُّر میں مِری ہے وہ خُوشی
اقتدال دِل میں ہے مدینے کے سفر کی صورت ⚠️
7
اپنا بھی ہوتا مدینے میں گھروندا ساؔجِد
غیب سے کوئی نکل آئی اُدھر کی صورت ⚠️