← اُن کی یاد اُن کا خیال
1
اسمِ اعظم سے ہے روشن ہو حقیقت دیکھیں
حق دکھائے نہیں⚠️ وہ نُور کی صورت دیکھیں
2
مُنتَظر بیٹھے ہیں کب کھلتی ہے قِسِمت دیکھیں
کب ادھر ہوتی ہے وہ دیدۂ شفقت دیکھیں
3
ہو نظارہ⚠️ یہ دِل ہو پیشِ⚠️ حق میں
ہم نہ کچھ اور بس نِگاہِ بصیرت دیکھیں
4
ہر گھڑی اُن کا تَصوُّر ہو انہی کا ہو خِیال
یاد سے اُن کی ذرا کی بھی نہ فُرصت دیکھیں
5
اہلِ ظاہر پہ کھلے سارا امارت کا بھرم
دیدۂ حق سے اگر شانِ نُبُوت دیکھیں
6
غم ہی گر اپنا مقدّر ہے تو اُن کا غم ہو
دِل کی ہر ایک خُوشی، اُن کی مسرّت دیکھیں
7
ہم بھی⚠️ خاص عِنایَت ہو خُدا کی ساؔجِد
محبوبِ خُداوند کی صورت دیکھیں