اُن کی یاد اُن کا خیال

شاہؐ کے التفات سے جامِ مراد بھر گیا

سلسلۂ روز و شب کا تھا الجھا⚠️ ہوا سنور⚠️ گیا

نینِ⚠️ قدم سے بو⚠️ گیا فرحتِ⚠️ قلبِ شہرِ نور

اُن کے لطیف سانس سے نقشِ⚠️ جاں نکھر گیا

حق کے نبیؐ کے سامنے گنگ زبان گفتار⚠️ تھی

آن کی آن⚠️ میں جو تھا نقشِ⚠️ جہل اُتر گیا

اُن کے رُخِ منیر سے بزم⚠️ نہاں عیاں ہوا

ذہنوں میں تاروپود⚠️ تھا غم کا سب بکھر⚠️ گیا

چشمۂ نور سرمدی معجزۂ اسمِ ذات کا

مظہرِ اسم⚠️ عبدہ⚠️ جس پہ جہاں مر گیا

دیکھا پرچھم⚠️ حق اسے جس نے وہ حق نگم⚠️ ہوا

راہِ جہاں سے نورِ حق بن کے بشر گزر گیا

ساجدؔ نعت گو کی ہے زندگی کتنی پُر سکوں

دفتر نعتِ مصطفیٰ⚠️ اس کو نہال⚠️ کر گیا