اُن کی یاد اُن کا خیال
1

شاہؐ کے اِلتِفات سے جامِ مراد بھر گیا

سلسلۂ روز و شب کا تھا الجھا⚠️ ہوا سنور⚠️ گیا

2

نینِ⚠️ قدم سے بو⚠️ گیا فرحتِ⚠️ قلبِ شہرِ نُور

اُن کے لطیف سانس سے نقشِ⚠️ جاں نکھر گیا

3

حق کے نبیؐ کے سامنے گنگ زبان گفتار⚠️ تھی

آن کی آن⚠️ میں جو تھا نقشِ⚠️ جہل اُتر گیا

4

اُن کے رُخِ منیر سے بزم⚠️ نِہاں عَیاں ہوا

ذہنوں میں تاروپود⚠️ تھا غم کا سب بکھر⚠️ گیا

5

چشمۂ نُور سرمدی معجزۂ اسمِ ذات کا

مظہرِ اسم⚠️ عبدہ⚠️ جس پہ جہاں مر گیا

6

دیکھا پرچھم⚠️ حق اسے جس نے وہ حق نگم⚠️ ہوا

راہِ جہاں سے نُورِ حق بن کے بشر گزر گیا

7

ساؔجِد نعت گو کی ہے زِندگی کتنی پُر سُکوں

دفتر نعتِ مُصطفٰےؐ اس کو نہال⚠️ کر گیا