← اُن کی یاد اُن کا خیال
دل محو ہے جو حُسنِ نبیؐ کے خیال میں
آتا نہیں ہے وہ کبھی قیدِ مآل⚠️ میں
سرمدی⚠️ پاک پرتو⚠️ نورِ صفت ہے ہوا⚠️
ہے نور ذات پیرِ⚠️ عینِ الکمال میں
قائمِ⚠️ خدا کی نعمتوں کے ہیں رسولِ پاک
تابِ کشِ⚠️ اُن کی ذات ہے جود و نوال میں
جا اُن کے در پہ مانگ ضیائے دماغ و دل
ظلمات⚠️ کے ذخیرہ مال و منال میں
پوچھے⚠️ کمال اُن کا کوئی جبرئیل سے
اُن کی نہیں مثال جہانِ⚠️ مثال میں
نقشِ قدمِ حضورؐ کا جس قلبِ⚠️ نظر میں ہے
آتا نہیں وہ غیر کے رنگین⚠️ جال میں
ساجدؔ رواں مدام رہو اُن کی راہ پر
لازم ہے اتّباعِ⚠️ نبیؐ چال ڈھال میں