← اُن کی یاد اُن کا خیال
بھلا کر اُن کو میں زندہ رہوں یہ ہو نہیں سکتا
نبیؐ کا نام لینا چھوڑ دوں یہ ہو نہیں سکتا
احد کا نور سرتاجِ محبوبیؐ⚠️ بشر صورت
نہ اُن کو جانِ عالم میں کہوں یہ ہو نہیں سکتا
بنامِ مصطفیٰ سوغات ہو بیشِ⚠️ درودوں کی
فسردہ⚠️ اِس کی ہو بزمِ درود یہ ہو نہیں سکتا
نبیؐ کی کل⚠️ آلِ اطہر کی محبت جان ایماں ہے
رہوں تکلیفوں⚠️ میں صد سے سہوں⚠️ یہ ہو نہیں سکتا
تعالیٰ اللہ حبیبِ حق ہے جس کی روح کا قبلہ
اے حاصل نہ ہو دل کا سکوں یہ ہو نہیں سکتا
نبیؐ کا نام لیوا ہوں میں اس نسبت پہ نازاں ہوں
میں مفلس اور تہی دامن پکروں⚠️ یہ ہو نہیں سکتا
بفضلِ حق تعالیٰ شادماں ہے ہر گھڑی ساجدؔ
شاکر⚠️ اُن کا ہو زار و زبوں یہ ہو نہیں سکتا