اُن کی یاد اُن کا خیال
1

بھلا کر اُن کو میں زِندہ رہوں یہ ہو نہیں سکتا

نبیؐ کا نام لینا چھوڑ دوں یہ ہو نہیں سکتا

2

احَد کا نُور سرتاجِ محبوبیؐ⚠️ بشر صورت

نہ اُن کو جانِ عالَم میں کہوں یہ ہو نہیں سکتا

3

بنامِ مُصطفٰےؐ سوغات ہو بیشِ⚠️ درودوں کی

فسردہ⚠️ اِس کی ہو بزمِ درود یہ ہو نہیں سکتا

4

نبیؐ کی کل⚠️ آلِ اطہر کی محبت جان ایماں ہے

رہوں تکلیفوں⚠️ میں صد سے سہوں⚠️ یہ ہو نہیں سکتا

5

تعالیٰ اللہ حبیبِ حق ہے جس کی روح کا قبلہ

اے حاصل نہ ہو دِل کا سُکوں یہ ہو نہیں سکتا

6

نبیؐ کا نام لیوا ہوں میں اس نِسبت پہ نازاں ہوں

میں مفلس اور تہی دامَن پکروں⚠️ یہ ہو نہیں سکتا

7

بفضلِ حق تعالیٰ شادماں ہے ہر گھڑی ساؔجِد

شاکر⚠️ اُن کا ہو زار و زَبُوں یہ ہو نہیں سکتا